 
                                                      جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی
جامعہ کراچی میں اے ڈی ایس اور اے ڈی اے کے 25 اور 29 ستمبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری ان سائنس (اے ڈی ایس) اور ایسو سی ایٹ ڈگر ان آرٹس(اے ڈی اے) کے 25 اور 29 ستمبر 2023ء کو ہونے والے پرچے ملتوی کردئے گئے ہیں، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 25 ستمبر کو ہونے والے امتحانات کالج اساتذہ کی درخواست پر ملتوی کئے گئے ہیں کیونکہ کالج اساتذہ کا کہنا تھا کہ ان کے کالج کے سامنے سے 8 ربیع الاول کا جلوس گزرتا ہے جبکہ 29 ستمبر کو ہونے والے امتحانات 12 ربیع الاول کو عام تعطیل ہونےکی وجہ سے ملتوی کئے گئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 