حکومت نے ایک با پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے ہوگئی ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 18 روپے 44 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 84 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
