Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات

Now Reading:

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق وفد کی سربراہی حافظ نعیم الرحمان نے کی جس میں منعم ظفر، سیف الدین ایڈووکیٹ، سلیم اظہر، قاضی صدرالدین اور زاہد عسکری شامل تھے۔

حافظ نعیم الرحمان نے جسٹس (ر) مقبول باقر کو بطور نگران وزیراعلیٰ ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نظام کے منتقلی کی مدت تو مکمل ہو گئی ہے لیکن اختیارات نہیں ملے، سرجانی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی 30 پی ایم ٹیز میں کنڈا سسٹم چل رہا ہے، کنڈا سسٹم میں کے الیکٹرک کا عملہ ملوث ہے۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بلدیاتی نظام کو مستحکم اور مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، بلدیاتی نظام کے مکمل فعال ہونے سے تمام اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہو جائیں گے، بلدیاتی نظام کے مکمل فعال ہونے سے مقامی لوگوں کو فائدہ ہو گا، ہم عوام کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات کر رہے ہیں، ہم جماعت اسلامی کی شکایت کے الیکٹرک کو اپنی ہدایت کے ساتھ ارسال کرینگے، غیر قانونی تعمیرات اور پانی کی چوری سے متعلق پہلے سے ہی متعلقہ اداروں کو ہدایات دی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر