
سوشل میڈیا پر 6 ستمبر کی چھٹی کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل
سماجی رابطے کی مختلف سائٹس اور پلیٹ فارمز پر 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے۔
نوٹیفکیشن کے وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں میں عام تعطیل کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوئیں اور سب نے اس کو پھیلانا شروع کردیا۔
جس کے بعد اب کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر 6 ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے‘۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News