Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوے دن سے آگے انتخابات کو نہیں جانے دیں گے، لطیف کھوسہ

Now Reading:

نوے دن سے آگے انتخابات کو نہیں جانے دیں گے، لطیف کھوسہ
لطیف کھوسہ

سردار لطیف کھوسہ آج پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے

سابق گورنر پنجاب و سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نوے دن سے آگے انتخابات کو نہیں جانے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لطیف کھوسہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے، کسی کو نوے دن سے آگے انتخابات کو لے کے نہیں جانے دیں گے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے معاہدون نے ملک کو تباپی کے دہانے تک پہنچایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بھی جان کا خطرہ ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر