
مظفرآباد؛ دریائے نیلم میں 4 نوجوان ڈوب کر جاں بحق
دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں 20 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق میلسی میں بستی مہار والا کے قریب دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں ڈوب کر20 سالہ زمان عباس جاں بحق ہوگیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 سالہ زمان عباس سیلابی ریلے سے اپنے گھر کا سامان نکال رہا تھا اور سیلابی ریلے میں گہرے پانی کے بہاؤ میں ڈوب گیا۔
ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوجوان نواحی علاقے مہار مہار کا رہائشی ہے اور نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News