Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نیویارک پہنچ گئے

Now Reading:

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نیویارک پہنچ گئے
جلیل عباس جیلانی

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی یک رکنی وفد کے ہمراہ لندن سے نیو یارک پہنچے ہیں۔

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شریک ہوں گے۔

جلیل عباس جیلانی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر متعدد دیگر شریک وزرائے خارجہ، خارجہ وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔

نگران وزیر خارجہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر چند کمیٹی کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران حق خودارادیت کمیٹی اور کلچر اینڈ پیس کمیٹی میں پاکستان کی قراردادیں متوقع ہیں۔

Advertisement

جلیل عباس جیلانی یو این جی اے اجلاس کی سائیڈ لاینز پر ایس سی او وزراتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

علاوہ ازیں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے، نگران وزیر خارجہ دو اضافی روز امریکہ میں مزید قیام کریں گے، اضافی قیام کے دوران نگران وزیر خارجہ کی مزید ملاقاتیں اور سرگرمیاں شیڈیول ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر