Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات؛ کراچی کے مسائل پر گفتگو

Now Reading:

گورنر سندھ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات؛ کراچی کے مسائل پر گفتگو
گورنر سندھ اور حافظ نعیم الرحمان

گورنر سندھ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات؛ کراچی کے مسائل پر گفتگو

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ادارہ نورالحق میں ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری حافظ نعیم الرحمان کی دعوت پر ادارہ نورالحق پہنچے جہاں امیر جماعت اسلامی سمیت دیگر عہدیداران نے انکا استقبال کیا۔

ملاقات میں کامران ٹیسوری اور حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے کردار، مسائل کے حل کے لئے مشاورت کی اہمیت و ضرورت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

گورنر سندھ نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی ادارہ نور حق آیا تھا، آج بھی آیا ہوں، شہر قائد کے مسائل کے حل کے لئے کسی کے پاس بھی جانے کو تیار ہوں۔

کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ پورے صوبے اور ہر جماعت کا گورنر ہوں، کوئی بھی مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے، عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو ہر صورت میں جاری رکھا جائے گا، جماعت اسلامی سے بھی کہتا ہوں کہ فلاحی کاموں میں میری مدد کریں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر