
سی ڈی اے بورڈ کے نئے ممبران تعینات کردئیے گئے، نوٹیفیکشن جاری
سی ڈی اے میں افسران و ملازمین کے تقرر و تبادلے جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے میں مزید 19 افسران و ملازمین تبدیل کردئیے گئے ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ چوہدری نذیر احمد کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ تعینات کردیا گیا ہے۔
اسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کامران اسلم کا تبادلہ کرکے اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ تعینات کردیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News