
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13جنوری کو متوقع
انسداددہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس مقدمے میں 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید اور اہم سیاسی رہنما روبینہ جمیل سمیت دیگر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
عدالت نے آنم جاوید خان، روبینہ جمیل، افشان طارق کی ضمانت منظور کرلی، اس کے علاوہ آشمہ شجاع، شاہ بانو، سید فیصل اختر کی بھی ضمانت منظور کرلی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا اور عدالت نے تمام ملزمان کی 1 ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News