
آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور آئندہ انے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔
ملاقات میں موجودہ معاشی صورتحال پر دونوں رہنماؤں نے تشویش کا اظہار بھی کیا۔
اس موقع پر چوہری سالک حسین سابق وفاقی وزیر، چوہری شافع حسین، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب اور محمد منتہا اشرف بھی شریک تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News