Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کی ڈریننگ سسٹم کا پنجاب میں بہت بڑا ایشو ہے،محسن نقوی

Now Reading:

پنجاب کی ڈریننگ سسٹم کا پنجاب میں بہت بڑا ایشو ہے،محسن نقوی
محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب کی ڈریننگ سسٹم کا میں بہت بڑا ایشو ہے۔

 تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بند روڈ پر منصوبے کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بند روڈ کے ساتھ رنگ روڈ کو جوڑنے کا رہے ہیں، اس منصوبے کو ایک سو بیس دن میں مکمل کیا جائے گا، ایس ایل تھری رنگ روڈ سے ٹیچ ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ چائینہ سے ہم کچھ مانگنے نہیں گئے تھے ٹیکنالوجی پر بات کرنے گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ڈریننگ سسٹم کا پنجاب میں بہت بڑا ایشو ہے، ہماری کوشش ہے کہ پرانے کو ٹھیک کرکے چلایا جائے، جج کو قانون کے مطابق قرضے دیئے ہیں سرکاری ملازمین کے لئے بھی ایسا پلان لا رہے ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر