Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں سنگین صورتحال پر باہمی اشتراک سے قابو پانا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Now Reading:

ہمیں سنگین صورتحال پر باہمی اشتراک سے قابو پانا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
مردان خان ڈومکی

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ ہمیں سنگین صورتحال پر باہمی اشتراک سے قابو پانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپلہ کی ملاقات ہوئی۔

  نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے ہمیشہ صحت کے شعبے میں صوبائی حکومت سے تعاون کیا ہے جس کو سراہتے ہیں، بلوچستان کے وسیع رقبے پر پھیلی آبادی تک صحت کی سہولیات فراہم کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان میں زچگی کے دوران ماؤں کی شرح اموات دیگر تمام صوبوں سے زیادہ ہے، کوئٹہ ، ہمیں ایسی سنگین صورتحال پر باہمی اشتراک سے قابو پانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دیہی و شہری علاقوں کی سرکاری اسپتالوں میں دوران زچگی شرح اموات کی رپورٹنگ کے لیے محکمہ قانون کی رائے کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی، روٹین ایمیونائزیشن کے اہداف کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

Advertisement

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے عالمی ادارہ صحت کو یقین دہانی کروائی کہ ڈبلیو ایچ او کو جہاں تعاون و مدد کی ضرورت ہوئی صوبائی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بےبنیاد تاثر قائم کر دیا گیا کہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے ، اعظم نذیر تارڑ
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظور کروانے کا ارادہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر