
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف اور ان کی ٹیم کی بروقت مداخلت نے پاکستان کو کرنسی مارکیٹ میں بلیک مارکیٹرز کی طرف سے پیدا ہونے والے انتشار سے بچا لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالات میں بہتری آئی ہے اور امید ہے کہ اسٹیٹ بینک اور فن اس موقع کو مستقل طور پر انتظامی ہتھیاروں پر انحصار کرنے کے بجائے نظام کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News