Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ پر پروکسی مین ٹیسٹ 44 فیصد ختم کردیا ہے جبکہ ہر افرد تمام علاج صحت سہولت کارڈ پر  30 فیصد ادائیگی کرکے نجی اسپتالوں میں کروا سکے گا۔

  ایمرجنسی اور جان لیوا بیماری،آن کالوجی،ڈائلسز،میڈیکل کیسس ،تھیلیسمیا کے مریض،ارتھو/نیرو (ٹرامہ کیسس صرف)  اور 65 سال سے زائد تمام افراد کارڈیالوجی کے علاوہ تمام علاج نجی ایمنلڈ اسپتالوں سے مفت علاج کروا سکیں گے۔

اس کی تمام ادائیگی اسٹیٹ لائف اف انشورنس کرے گی، جبکہ ان  پر عملدرآمد اج سے ہی شروع ہوجائے گا، اس حوالے سے پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی نے مراسلہ بھی جاری کردیا۔

اس سے پہلے مریض کو صحت سہلوت کارڈ کی اہلیت کے لیے پی ایم ٹی اسکور 44 لینا پڑتا تھا، اسٹیٹ لائف انشورنس کا نمائندہ مریض کے شناختی کارڈ سے نادرا کا ڈیٹا، فری اٹا اسکیم کا ڈیٹا اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ڈیٹا اکھٹا کرکے بناتا تھا، جس مریض کا ڈیٹا 44 فیصد یا اس سے کم ہوتا تو وہی صحت کارڈ پر علاج کروا سکتا تھا۔

Advertisement

مگر اب پنجاب حکومت نے پروکسی مین ٹیسٹ ختم کردیا، اب ہر مریض نجی ایمنلڈ اسپتال پر اپنا علاج 6 کیٹگری پر آیا ہو گا تو اس کا مفت علاج ہو گا، اگر 6 کیٹگری پر نہیں ہوگا تو جس نجی ایمنلڈ اسپتال میں زیر علاج ہوگا۔

 مریض کو بل کا 30 فیصد ادا کرنا ہوگا،65 سال سے زائد عمر کے افراد کا تمام علاج کارڈیالوجی کے علاوہ ایمنلڈ نجی اسپتالوں پر مفت ہوسکے گا، صحت سہولت کارڈ پر صرف وہی افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جو نجی ایمنلڈ اسپتال میں زیر علاج ہونگے، او پی ڈی کا کوئی بھی مریض صحت سہولت کارڈ کا اہل نہیں ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر