
گزشتہ ماہ ایس ای سی پی میں کتنی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں؟ اعلامیہ جاری
سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیسشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی رپورٹس کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترمیم کا مقصد انسداد منی لانڈرنگ سےمتعلق ریگولیٹری فریم ورک کومؤثربناناہےخصوصی افراد کےاکاؤنٹ کھولنےسےمتعلق جانچ پڑتال کےتقاضوں میں ترامیم کرناہے۔
ایس ای سی پی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینک اکاؤنٹ تین سال بند رہنےپرغیرفعال قرار دیا جائےگایہ ترامیم مالیاتی نظام کوغیرقانونی سرگرمیوں سےبچانے میں مدد گارہوگی۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ منی لانڈرنگ کنٹرول کرنے، دہشتگردی کی مالی معاونت سے نمٹنےمیں مدد ملے گی اور نیشنل رسک اسسمنٹ کی بنیاد پر تکنیکی تعمیل کا جامع جائزہ لیا گیا ہے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ صارف کی جانچ پڑتال کے لیے فریق ثالث پر انحصار سے متعلق اضافی دفعات شامل کی گئی ہیںریگولیٹڈ افراد اور ذیلی اداروں کی بین الاقوامی شاخوں کے متعلق اضافی ضوابط شامل کیں گئیں ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News