Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ کامران ٹیسوری نے بڑا سرپرائز دے دیا

Now Reading:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ کامران ٹیسوری نے بڑا سرپرائز دے دیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈالر کا ریٹ نیچے آنے سے مختلف شعبوں میں بہتری آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ملک کو درپیش معاشی چیلنجز، معاشی صورتحال میں بہتری کی حکمت عملی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ برآمدات و سرمایہ کاری بڑھانے کے اقدامات اور دیگر امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

Advertisement

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نگران حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں، صنعتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ وزارتوں کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ نیچے آنے سے مختلف شعبوں میں بہتری آئے گی، سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور سہولت فراہمی کے موثر نتائج برآمد ہونگے۔

اس موقع پر وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے سرمایہ کاروں کو مراعات دی جا رہی ہیں، نگران حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم ہے، وفاقی حکومت اور صنعتکاروں کے رابطہ میں گورنر سندھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر