 
                                                      ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی
ایف آئی اے کا انسانی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کاری ہے اور چار ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، انسانی اسمگلنگ میں ملوث چار ملزمان اسلام آباد سے گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
مرکزی ملزم فیصل کے قبضے سے بارہ پاسپورٹ اور متعدد رسیدیں برآمد ہوئی ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق مرکزی ملزم نے معصوم شہریوں سے لاکھوں روپے بھی بٹور رکھے ہیں اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا عمل جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 