Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں میں ہیپاٹائٹس سرائیت کرنے لگا

Now Reading:

راولپنڈی میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں میں ہیپاٹائٹس سرائیت کرنے لگا
راولپنڈی

راولپنڈی میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں میں ہیپاٹائٹس سرائیت کرنے لگا

راولپنڈی میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں میں ہیپاٹائٹس سرائیت کرنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں ہیپاٹائٹس مہم کے دوران 8 بچوں میں ہیپاٹائٹس کی تصدیق ہوئی ہے، 6 بچے ہیپاٹائٹس سی، ایک بچے میں بی اور ایک بچہ ہیپاٹائٹس بی سی کا شکار ہے۔

ایک ماہ 20 دن کے دوران 20 ہزار سے زائد افراد کی ہیپاٹائٹس سکریننگ کی گئی جن میں سے ہیپاٹائٹس بی کے 102، ہیپاٹائٹس سی کے 333 اور بی سی کے 9 مریض سامنے آئے۔

1433 مریضوں کی ویکسین کا عمل مکمل ہو چکا ہے، 5867 افراد کو پہلی ڈوذ لگا دی گئی ہے جبکہ 4434 مریض ویکسین کے منتظر ہیں۔

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر