
کراچی؛ ہاکس بے کے قریب 3 افراد سمندر میں ڈوب گئے
ہاکس بے کے قریب 3 افراد سمندر میں ڈوب گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اس حادثے کے باعث 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 فرد کو زندہ بے ہوشی کی حالت میں سمندر سے نکال لیا گیا۔
ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن کر کے 2 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ تیسرے زندہ شخص کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
جاں بحق نوجوانوں کی شناخت نعمان اور فرحان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ طلحہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔
جانبحق دونوں سگے بھائی فیملی کے ہمراہ پاپوش نگر سے پکنک منانے ہاکس بے گئے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News