Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادکشمیر بھر سے 21 اکتوبر کے جلسہ عام میں شرکت کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں، فاروق حیدر

Now Reading:

آزادکشمیر بھر سے 21 اکتوبر کے جلسہ عام میں شرکت کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں، فاروق حیدر

آزادکشمیر بھر سے 21 اکتوبر کے جلسہ عام میں شرکت کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں، فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر بھر سے 21 اکتوبر کے جلسہ عام میں شرکت کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد نوازشریف وطن واپسی کے بعد آزادکشمیر کا دورہ کریں گے، آزادکشمیر بھر میں قائد مسلم لیگ ن کے تاریخی جلسے ہوں گے، قائد مسلم لیگ ن 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے، قائد مسلم لیگ ن ایئرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچیں گے، اگرچہ مشکلات و خطرات ہیں لیکن ان کا سامنا لیڈر ہی کرتا ہے، مریم نواز نے مظفرآباد جلسہ میں کہا کہ میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، ایک کشمیری النسل قائد کے استقبال کیلئے عوام جوق در جوق لاہور پہنچے گی، آزادکشمیر بھر سے 21 اکتوبر کے جلسہ عام میں شرکت کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر