Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی کراچی ڈویژن کی صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی کی ملاقات

Now Reading:

بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی کراچی ڈویژن کی صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی کی ملاقات
بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی کراچی ڈویژن کی صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور سیکریٹری ویمنز پارلیمنٹری کاکس کی جنرل سیکریٹری شاہدہ رحمانی کے درمیان سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شاہدہ رحمانی نے تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین اراکین پارلیمان کی انتخابی منشور سے متعلق تجاویز کو پیش کیا۔

بلاول بھٹو زرداری کو تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین اراکین پارلیمان کی تنظیم کاکس کی جانب سے اعزازی شیلڈ کو پیش کیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شاہدہ رحمانی نے تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین اراکین پارلیمان کی تنظیم کاکس کی سالانہ رپورٹ کو بھی پیش کیا۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کو شاہدہ رحمانی نے صنف کی بنیاد پر بجٹ کی تقسیم کے اسٹریٹجی پیپر کو بھی پیش کیا۔

علاوہ ازیں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ا

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر