سکھر؛ پولیس اہلکار بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے
فیصل آباد میں سی پی او نے تھانوں میں نئے اہس ایچ اوز تعینات کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر عارف حسین کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او ستیانہ، شاہد علی اعوان سب انسپکٹر کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او گڑھ، شاہد علی اعوان سب انسپکٹر کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او گڑھ، سب انسپکٹر یوسف شہزاد کو پولیس لاٸن سے ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سب انسپکٹر عمران جاوید کو ناقص کارکردگی اور جراٸم پر کنٹرول نہ ہونے پر ڈسمس فرام سروس کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
