Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، 177 فیڈرز ٹرپ

Now Reading:

اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، 177 فیڈرز ٹرپ
بارش

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے تیز آندھی کے ساتھ بارش مسلسل جاری ہے۔

رات اور دن کی بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی مقدار بڑھنے لگی۔

اسلام آباد راولپنڈی اٹک اور گردونواح میں شدید طوفان اور موسلادھار بارش کے باعث ریجن بھر میں 177 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، متعدد مقامات پر درختوں اور سائن بورڈ کے گرنے سے بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں۔

آئیسکو کی آپریشن ٹیمیں فالٹ کلیئر کرنے کے لیے مصروف ہیں، شدید طوفان اور بارش کے باعث آئیسکو کی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement

صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں اور کہیں بھی ٹوٹی تار دیکھیں تو اس کے قریب ہر گز نہ جائیں۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر