Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

نگران وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سٹیل ملز کے ملازمین کیلئے رواں مالی سال کے چھ ماہ کی تنخواہیں دینے کا فیصلہ کیا گیا، تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے رواں مالی سال کے بجٹ میں سے 10 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔

نگران وزیرمنصوبہ بندی نے اہم ملکی معاشی اعشاریوں اور اشیاء کی قیمتوں کے رججان پر بریفنگ دی۔

ای سی سی نے ملک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کیم وزارت قومی تحفظ خوراک کو چینی اور گندم کی قیمتوں، سٹاک بارے ریگولر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت اور وزارت منصوبہ بندی کو چیف سیکرٹریز کے ذریعے اشیاء ضروریہ پر غیر ضروری منافع کی روک تھام کی ہدایت بھی کی۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر