Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروزوالہ میں‌ دو ٹرینیں‌ آپس میں ٹکرا گئیں؛ 20 افراد زخمی

Now Reading:

فیروزوالہ میں‌ دو ٹرینیں‌ آپس میں ٹکرا گئیں؛ 20 افراد زخمی
ٹرین

فیروزوالہ میں‌ دو ٹرینیں‌ آپس میں ٹکرا گئیں؛ 20 افراد زخمی

پنجاب کے شہر فیروزوالہ میں‌ 2 ٹرینیں‌ آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث 20 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فیروزوالہ کے علاقے قلعہ ستار شاہ کے قریب 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے جن میں 5 شدید زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ فیروزوالہ میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹری پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی تاہم یہ حادثہ لائن تبدیل نا ہونے کے باعث پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فیروزوالہ حادثے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر