Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Now Reading:

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن سسٹم کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 0.35 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ستمبر میں آر ایل این جی کی قیمت 12.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ اگست میں سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12.48 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔

سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ ہوا ہے۔

 جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ ستمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 13.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ اگست میں سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 12.96  ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر