
یوم دفاع پاکستان: مزار اقبالؒ پر پروقار تقریب، پاک فوج کے دستے کی سلامی
مزار اقبال پر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر لاہور سید عامر رضا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
تقریب کے افتتاح میں چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر سلامی دی۔
کور کمانڈر لاہور سید عامر رضا نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور وزیٹر بک میں اپنے تاثرات لکھے۔
تقریب میں دیگر اعلیٰ فوجی افسران نے بھی شرکت کی۔
مزار اقبال کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News