Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

Now Reading:

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
ڈرائیونگ لائسنس

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور مستنصرفیروز کا کہنا ہے کہ شہری لائسنس کے حصول کیلئے صرف شناختی کارڈ کے ہمراہ لائسنس دفاتر تشریف لائیں جہاں پر شہریوں کو رینول، انٹرنیشنل، ڈوپلیکیٹ اور فریش لائسنس سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کے تین بڑے ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز، خدمت مرکز مون مارکیٹ کو 7 دن میں 24 گھنٹے شہریوں کیلئے کھلا رکھا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور نے کہا کہ شہری لائسنس سروسز سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کریں۔

دوسری جانب آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر شہریوں کی سہولت کیلئے پنجاب پولیس نے ای ڈرائیونگ لائسنس کا آغازکر دیا ہے۔

Advertisement

آئی جی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار پنجاب پولیس نے ای ڈرائیونگ لائسنسنگ کا آغاز کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہری ٹریفک پولیس پنجاب کی ویب سائٹ ڈی ایل آئی ایم ایس (DLIMS) پر قومی شناختی کارڈ اور تاریخ پیدائش اندراج کے بعد با آسانی اپنا الیکٹرانک لائسنس حاصل کر سکیں گے۔

آئی جی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایف فارم میں ڈاؤن لوڈ کر کے موبائل میں محفوظ کر سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف ڈرائیونگ لائسنس کو دوران سفر استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر