Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارتِ خارجہ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

Now Reading:

وزارتِ خارجہ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

وزارتِ خارجہ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع وزارت خارجہ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے دفتر خارجہ کے ریکارڈ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، فائر بریگیڈ اور ایم سی آئی کی ٹیموں نےآگ پر قابو پایا۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ سی ڈی اے کے عملے کے ایک پرانے ایئر کنڈیشننگ پلانٹ کو ختم کرنے کے دوران استعمال ہونے والے آلات میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک چھوٹی سی آگ بھڑک اٹھی تھی، آتشزدگی سے دفتر خارجہ کے ریکارڈ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے مزید کہا کہ آگ وزارت خارجہ کی مرکزی عمارت سے باہر لگی، اس وجہ سے کسی ریکارڈ یا انفرا اسٹرکچر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور دفترخارجہ کا مزید کہنا ہے کہ کسی قسم کی کوئی جانی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر