Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

Now Reading:

بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات
بشریٰ بی بی

بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔

جیل حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی بشری بی بی کے ہمراہ تھیں،چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات اڈیالہ جیل کی کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

جیل حکام  کا کہنا ہےکہ بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے خیریت اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

دوسری جانب  چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کیلئے بشری بی بی کا ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

درخواست  میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکورٹی اور تحفظ کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے۔خدشہ ہے کہ شوہر کو جیل میں زہر دیا جا سکتا ہے،میرے شوہر کو جیل میں گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

Advertisement

درخواست میں کہا گیا کہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی زیادہ تعداد کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی نقل و حرکت بھی محدود ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر