Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

Now Reading:

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ اجراء کے معاملے پر نئی ہدایت جاری کر دی ہے۔

  محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاسپورٹ کا وقت پر اجراء مشکل ہوگیا ہے، چند شر پسند عناصر پاسپورٹ کو منفی طور پر استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تاہم اب نئی ہدایت کے بعد موجودہ صورتحال میں نارمل پاسپورٹ کا اجراء 21 روز میں ہوگا اور ارجنٹ پاسپورٹ کا اجراء 5 روز میں ہوگا جبکہ فاسٹ ٹریک پاسپورٹ اجراء 2 دفتری روز میں کیا جائے گا۔

محکمہ پاسپورٹ نے اپیل کی کہ پاسپورٹ اجراء میں عوام تعاون کریں، متعلقہ پاسپورٹ دفاترمیں عوام صبح 8 تا دوپہر ایک بجے تک جا سکتے ہیں اور جمعہ کے روز صبح 8 تا دوپہر 12 تک درخواست دی جاسکتی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا فلسطین پر دو ٹوک مؤقف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا یوکرین تنازع پر مؤقف
طبی تعلیم کے حوالے سے کنگ حماد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح اہم سنگ میل ہے، جنرل ساحر شمشاد
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر