Advertisement
Advertisement
Advertisement

ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد زخمی

Now Reading:

ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد زخمی
قصور

قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی

ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پر کوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جانے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیا جس کے باعث 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 5 شدید زخمی افراد کو سول ہسپتال ژوب منتقل کیا گیا۔

سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد 5 شدید زخمی افراد کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ 6 نارمل زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے متاثرہ افراد کے لئے عالمی دن 15 نومبر کو منایا جائے گا، اس دن کا مقصد وہ لوگ یاد کرنا ہے جو ٹریفک حادثات کا شکار ہوئے ہیں، اپنے پیاروں کو کھو کر بچھڑ چکے ہیں یا زخمی ہو کر زندگی کی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

اس موقع پرزخمی ہونے والوں کی یاد میں دوستوں، عزیز رشتہ داروں، ٹریفک پولیس اور سماجی تنظیموں کی طرف سے مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

ایک رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں ہر 6 سیکنڈ میں ایک شخص ٹریفک حادثے کا شکار ہوتا ہے، اور پاکستان میں ہر سال 13 ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوتے ہیں جبکہ تقریباً 50 ہزار لوگ زخمی اور معذور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

پاکستان میں ٹریفک کے نظام کی پیروی نہ ہونے، اوورلوڈنگ، اور اناڑی ڈرائیورز کی بنیاد پر ہر سال کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر