Advertisement
Advertisement
Advertisement

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘

Now Reading:

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘
فردوس عاشق اعوان

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘

مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے موجودہ سیاسی حالات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ 21 اکتوبر سیاسی گہما گہمی کا دن ہو سکتا ہے، اس دن استحکام پاکستان پارٹی کچھ بڑے سرپرائز دے سکتی ہے اور یہ سرپرائز ملکی سیاست کی ہواؤں کا رخ تبدیل کر سکتے ہیں، موسمی ٹھنڈ سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی پی پی کے پاس سیاسی گر اور سیاسی گرو دونوں موجود ہیں، پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سیاست میں سبک رفتار ہیں۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی دانائی کا تقاضا ہے کہ معاملات کو جلد بازی سے حل نہ کیا جائے، آئی پی پی کسی سیاسی عجلت کا شکار نہیں ہونا چاہتی، آئی پی پی فلٹریشن کے بعد سیاسی روابط پروان چڑھائے گی، ابھی کسی کے لئے کوئی دروازہ بند بھی نہیں ہے لیکن سب کے لئے نو انٹری بھی ہے، ابھی کسی کے لئے کوئی دروازہ بند بھی نہیں ہے لیکن سب کے لئے نو انٹری بھی ہے، اسی طرح قبل از وقت کوئی سیاسی حصہ داری بھی نہیں کی جا سکتی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر