Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام کے سامنے آئیں گے، انیق احمد

Now Reading:

حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام کے سامنے آئیں گے، انیق احمد
انیق احمد

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام کے سامنے آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار صوبوں میں مدارس اور مساجد کی رجسٹریشن کر رہے ہیں، مدارس کے ساتھ ساتھ مساجد کی تعداد بھی معلوم کر رہے ہیں۔

انیق احمد نے کہا کہ مدارس اور مساجد کے درمیان رابطے پیدا کر رہے ہیں تاکہ تمام اہداف حاصل کیے جا سکیں، حکومتی اقدامات سے آنے والا کل پچھلے کل سے اچھا ہو گا، حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام کے سامنے آئیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام مذاہبِ کو اکٹھا کر رہے ہیں، تمام مذاہب کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، پاکستان کو مضبوط کر رہے ہیں۔

دوسری جانب کچھ دن قبل وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے بین المذاہب ہم آہنگی اور قانون تحفظ کے حوالے سے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذہبی انتہا پسندی کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے، میرے لیے مسلمان اور غیر مسلم برابر ہے۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر