Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت ادویات کے خام مال کی پیداوار کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرے، احسن ظفر بختاوری

Now Reading:

حکومت ادویات کے خام مال کی پیداوار کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرے، احسن ظفر بختاوری
احسن ظفر بختاوری

حکومت ادویات کے خام مال کی پیداوار کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ حکومت ادویات کے خام مال کی ملک میں پیداوار کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرے۔

تفصیلات کے مطابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کی قیادت میں وفد کی نگراں وزیر صحت ندیم جان سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ایوان صنعت و تجارت کے وفد نے وزیر صحت کو فارماسوٹیکل انڈسٹری کے مسائل سے آگاہ کیا۔

 نگراں وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ حکومت فارما انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے فارما پارک کے قیام پر کام کر رہے ہیں۔

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری نے کہا کہ فارما انڈسٹری کی برآمدات 5ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے، فارما انڈسٹری ادویات کیلئے تقریبا 90 فیصد خام مال باہر سے درآمد کرتی ہے، کرنسی کے اتار چڑھا کی وجہ سے خام مال کی درآمدی لاگت کئی گنا بڑھ گئی ہے، حکومت ادویات کے خام مال کی ملک میں پیداوار کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرے۔

Advertisement

اس موقع پر فاد وحید نے کہا کہ پاکستان کو عالمی فارماسیوٹیکل مارکیٹ میں صف اول کی پوزیشن پر لانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز مدد کریں۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر