Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آج دوسرا دن

Now Reading:

پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آج دوسرا دن
پاکستان لٹریچر فیسٹیول

پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آج دوسرا دن

پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا سکھر میں آج دوسرا دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق لٹریچر فیسٹیول میں آج سات سیشنز ہوں گے۔

سیشنز میں سندھ لٹریچر میں تجربات، سندھ میں اردو، سندھ میں ابتدائی تعلیم کے موضوعات، سندھ میں زراعی معیشت، آرٹ اور لٹریچر کے سوسائٹی پر اثرات، میڈیا کے بدلتے ٹریندز شامل ہیں۔

لٹریچر فیسٹیول میں سکھر کی تاریخی حیثیت پر بھی سیشن ہو گا۔

فیسٹیول کے مختلف سیشنز میں نامور ادیب، شاعر، فنکار، ماہر تعلیم اور ماہر زراعت ان موضوعات کا احاطہ کریں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دو روزہ لٹریچر فیسٹیول اپنی نوعیت کا واحد پروگرام ہے جس میں ادب، تعلیم، آرٹ، ثقافت، زراعت کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے۔

فیسٹیول کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر