Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین سے پاکستان کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی

Now Reading:

چین سے پاکستان کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی

چین سے پاکستان کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی

چین سے پاکستان کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

چینی صدر نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے حالیہ بم دھماکوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، پاکستان کے قومی استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے چین پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر