Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ڈی اے بورڈ کے نئے ممبران تعینات کردئیے گئے، نوٹیفیکشن جاری

Now Reading:

سی ڈی اے بورڈ کے نئے ممبران تعینات کردئیے گئے، نوٹیفیکشن جاری

سی ڈی اے بورڈ کے نئے ممبران تعینات کردئیے گئے، نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد: سی ڈی اے بورڈ کے  نئے ممبران تعینات کردئیے گئے ہیں اور نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن ڈاکٹر اضغر ندیم(گریڈ 20)، ممبرفنانس طاہر نعیم اختر(گریڈ 19)، ممبرایڈمن طلعت محمود (گریڈ 19)، ممبر انوائرمنٹ صبا عاصم(گریڈ 19) تعینات کردئیے گئے ہیں۔

ممبراسٹیٹ سی ڈی اے بورڈ طارق سلامت ہی گذشتہ ماہ تعینات کردئیے گئیے تھے۔

سی ڈی اے کے بورڈ ممبران کو الیکشن کیمشن کے تحریری احکامات پر تبدیل کردیا گیا ہے۔

ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن وسیم باجوہ نے اپنے تبادلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر