شیخ رشید نے سرپرائز اعلان کردیا
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عدالت میں میری گرفتاری پرسماعت ہوئی، پٹیشن میں جو کچھ لکھا تھا وہ بلکل درست ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کے پیچھے سی پی او کا چہرہ چھپا ہے، گرفتار مجھے پولیس نے کیا بدنام دوسرے لوگوں کو کیا گیا۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے گھر کے ملازمین خواتین بچوں تک کو نہیں چھوڑا گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
