Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل سم خریدنے والوں کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

موبائل سم خریدنے والوں کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

موبائل سم خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں گلی، محلوں اور بازاروں میں کاونٹرز پر موبائل سم کارڈز کی فروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی۔

 ڈپٹی کمشنر مردان نے دفعہ 144 کے تحت موبائل فون کی سم کمپنیوں کے دفاتر کے سوا کسی بھی دُکان پر فروخت کرنے پر مکمل پابندی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔

انہوں نے موبائل سم کی فروخت پر یہ پابندی معصوم شہریوں کو کسی بھی نا خوشگوار واقع سے بچنے کیلئے لگائی گئی ہے۔

غیر قانونی سمز دہشتگردی اور دیگر کاموں کیلئے استعمال ہوتی ہیں، شہر میں بغیر کسی کاغذی کارروائی اور ویریفیکیشن کے سم فروخت ہورہی ہیں۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر کے  دفتر کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اب کسی بھی دُکاندار نے موبائل فون کی سم فروخت کی تو اسے فوری طور پر گرفتار کر کے جیل بھیجا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر