
بڑی گرفتاری ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور ریجن کے جنرل سیکریٹری کامران خان بنگش کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کامران بنگش کو ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا ہے، کامران بنگش پر 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران بنگش کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News