Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہوگئے، شہری غیر محفوظ

Now Reading:

شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہوگئے، شہری غیر محفوظ
ڈکیتی

گوجرانوالہ؛ ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہوگئے ہیں جس کے باعث شہری غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں فیروز آباد کے علاقے میں ایک ہی روز اور ایک ہی گلی میں ڈکیتی کی دوسری واردات ہوئی اور واردات  کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔

لوٹ مار کے واقعات کا مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔

اس سے پہلے دو روز قبل طارق روڈ کمرشل ایریا کی گلی میں دو مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ مار کی، ملزمان نے  پہلے کار سوار کو لوٹا جس کے بعد انہوں نے پیدل آنے والے شہری سے بھی موبائل فون چھین لیے،ملزمان پیدل شہری سے دو موبائل فون اور کار سوار سے موبائل فون اور پرس چھین کر چلتے بنے۔

 پیدل شہری نے پہلے ڈکیتوں کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم ملزمان نے اسے اسلحہ دکھا کر روک دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں سال میں اب تک ڈکیتوں کی فائرنگ سے 111 شہری قتل جبکہ سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر