Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بہت گنجائش ہے، ایم ڈی فرخ خان

Now Reading:

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بہت گنجائش ہے، ایم ڈی فرخ خان
ایم ڈی فرخ خان

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بہت گنجائش ہے، ایم ڈی فرخ خان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) فرخ خان نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بہت گنجائش ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آن لائن بروکرز سہولت کے حوالے ایم ڈی اسٹاک ایکسچینج فرخ خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ ہائی پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس بہترین لیول پر ہے، کے ایس ای 30 انڈیکس ابھی نیچے ہے، میکروپولیٹیکل اسٹیبلٹی بڑھتی ہے تو چیزیں بہتر ہونگی، لانگ ٹرم مارکیٹ کے لئے چیزیں بہت ضروری ہے۔

ایم ڈی فرخ خان نے کہا کہ آئی پی آوز کے لیول پندرہ بیس سال میں بہت کم ہوئے ہیں، 16مہینے کے دوران جن کمپنیوں نے آئی پی او کرنا تھیں وہ رکی ہوئی ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ رکیٹ 25 سال بہت ہائی والیومز تھا مارکیٹ کے لیول بہت ہائی رہے، 2008 مارکیٹ میں 5 ہزار سرمایہ کار تھے، ہماری کوشش ہے کہ انویسٹرز بیسڈ کو بڑھایا جائے، کیپٹل مارکیٹ سرمایہ کاروں کے لئے بہترین جگہ ہے۔

Advertisement

مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ نگران حکومت نے بہت مشکل فیصلے کیے ہیں، کل آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وزیر خزانہ نے بات چیت مکمل کی ہے، تمام اقدامات سے ملک میں بہتری آئی ہے۔

فرخ خان نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل ہو گئی ہے، نگران حکومت کے اقدامات سے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہوئے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ امید ہے انے والے دنوں میں شرح سود میں کمی آجائے گئی، مارکیٹ ان تمام خبروں پر اچھی چل رہی ہے، جب مارکیٹ اچھی پرفارم نہیں کر رہی تھی تو نئی کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں ان لسٹ نہیں ہو رہی تھی، جلد نئی کمپنیاں جم بورڈ پر نظر آئیں گئی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت 80 فیصد نئی اکاؤنٹ آن لائن کھل رہے ہیں، سہولت اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک کھلے جا سکتے ہیں۔

ایم ڈی فرخ خان نے مزید کہا کہ بروکرز ایوارڈز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، کس کا سب سے زیادہ ٹریڈنگ والیوم رہا ہے، اس حوالے سے سال کے آخر میں ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر