
نگران وزیراعظم انوار الحق کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کر رہی ہے۔
کابینہ ای سی ایل سے نام نکالنے اور شامل کرنے پر غور کرے گی۔
اجلاس میں حج پالیسی 2024 معمولی تبدیلی کے ساتھ دوبارہ منظور کی جائے گی۔
منعقدہ اجلاس میں بینکوں کے ونڈ فال منافع پر ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News