
آئی ایم ایف کی جانب سے محصولات جمع کرنے کا پلان طلب
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے جون 2024 تک 6670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ پروجیکشن رپورٹ میں تمام سیکٹر سے محصولات کی رپورٹ پیش کی جائے، ایف بی آر ریونیو اہداف میں ٹیکس شارٹ فال نہیں کرے گا۔
زیرالتوا ٹیکس کیسز پر پیشرفت پر بھی ایف بی آر سے سوموار کو رپورٹ طلب کر لی گئی، ٹیکس نیٹ میں شامل 10 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات آئی ایم ایف کو شئیر کر دی گئی ہیں۔
ایف بی آر آئی ایم ایف کے مطالبات پر رپورٹ سوموار کو پیش کرے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News