Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا

این سی اے 190 ملین اسیکنڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام 190 ملین پاونڈ سیکنڈل کے باعث  نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

یاد رہے کہ نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا سٹیٹس 190 ملین پاونڈ سیکنڈل کس میں گواہ سے ملزمہ میں تبدیل کر دیا ہے۔

 نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کا سٹیٹس تبدیل ہونے پر عدالت سے گرفتاری کی اجازت بھی طلب کر سکتی ہے جبکہ ریفرنس بھی جلد سماعت کیلئے عدالت میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

دوسری جانب نیب راولپنڈی ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی القادرٹرسٹ نیب ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
افغان جارحیت کو ناکام بنانے کے بعد پاک فوج کے جوان کا لہو گرما دینے والا بیان سامنے آگیا
سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر