
پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے بڑا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری سرور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔
چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو اس وقت کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے منع کر دیا۔
چوہدری سرور نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی فیصلہ آپ کی مشاورت کے بغیر نہیں ہو گا جبکہ میں جلد پاکستان آکر آپ سے ملاقات کروں گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement