 
                                                      
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں تعمیراتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب رات گئے ضلع جنوبی میں حقانی چوک پر پہنچے جہاں انہوں نے اترام روڈ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی اور متعلقہ افسران نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ سڑک سے متصل برساتی نالہ بھی تعمیر کیا جارہا ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے اترام روڈ جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کو بھی جلد مکمل کیا جائے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پانی، سیوریج، سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 