Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد؛ سول اسپتال، ڈائیلیسز وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

حیدرآباد؛ سول اسپتال، ڈائیلیسز وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد؛ سول اسپتال، ڈائیلیسز وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد: سول اسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ کی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر خوف ناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گراؤنڈ فلور پر ڈاٸلیسسز وارڈ میں آگ شدید دھماکے کے بعد لگی، آگ کے باعث انتہائی نگہداشت عمارت میں شدید دھواں بھرگیا اور حیدرآباد: آگ بھڑکنے اور دھواں بھرجانے کے باعث مریضوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

سول اسپتال آٸی سی یو وارڈ کی بلڈنگ میں آگ فاٸر برگیڈ بجھانے میں مصروف ہیں۔

عمارت میں آگ بجھانے کے آلات ناکارہ نکلے، آگ لگنے پر مریضوں کو لواحقین نے اپنی مدد آپ نکالا، عمارت میں موجود لفٹس بند ہونے کی وجہ سے رشتہ دار سڑھیوں سے مریض لیکر بھاگتے رہے۔

اطلاع ملنے پر 1122 اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گٸے، اسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث سینکڑوں مریض شدید پریشان ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ اورپولیس مریضوں کے لٸے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر